نکاراگوا:حکومت مخالف مظاہرے،15 افراد ہلاک

نکارا گوا میں سماجی اصلاحات کے خلاف مظاہرے 15 افراد  کی جان لے گئے

983666
نکاراگوا:حکومت مخالف مظاہرے،15 افراد ہلاک

نکارا گوا میں حکومت مخالف مظاہرے 15 افراد  کی جان لے گئے۔

 ملک   میں سماجی اصلاحات  کے خلاف  گزشتہ اپریل سے مظاہرے جاری ہیں ۔

حقوق انسانی کی تنظیموں   کا کہنا ہے کہ یہ تمام ہلاکتیں  پولیس  مداخلت کی وجہ سے ہوئی ہیں جس کے جواب میں حکومت کا  موقف ہے کہ  ان ہلاکتوں کے پیچھے  جرائم پیشہ  گروہ ملوث ہیں۔

 اپریل سے شروع ہونے والے ان ملک گیر مظاہروں میں   اب تک  80 افراد ہلاک اور 900 زخمی ہو چکے ہیں۔



متعللقہ خبریں