چینی طلبہ کے خلاف امریکی ویزہ پالیسی سخت بنانےکا فیصلہ،اطلاق 11جون سے ہوگا

امریکہ نے چینی شہریوں  کےلیے ویزہ پالیسیاں مزید سخت بنانے  کا  فیصلہ کیا ہے جس کا مقصد امریکہ سے چین کو  ڈیٹا منتقلی     روکنا ہے

981714
چینی طلبہ کے خلاف امریکی ویزہ پالیسی سخت بنانےکا فیصلہ،اطلاق 11جون سے ہوگا

امریکہ نے چینی شہریوں  کےلیے ویزہ پالیسیاں مزید سخت بنانے  کا  فیصلہ کیا ہے ۔

 اس موضوع پر ٹرمپ انتظامیہ  نے  کسی قسم کا سرکاری  بیان نہیں دیا مگر دفتر خارجہ  کے ایک  اعلی عہدے دار نے  کہا ہے کہ   امریکہ میں اعلی تعلیم  کے خواہاں  چینی طلبہ کےلیے حصول ویزہ میں بعض  پابندیاں  بڑھائی جائیں  گی  جن کا اطلاق 11 جون سے ہوگا۔

 عہدے دار نے بتایا کہ اس  فیصلے کا مقصد    امریکہ سے چین کو  ڈیٹا منتقلی     روکنا ہے ۔

 



متعللقہ خبریں