دنیا کے مختلف علاقوں میں بارشوں و طوفان کی تباہ کاریاں

موسلا دھار بارشو ں کی بنا پر ہنگامی صورتحال کا اعلان کردہ صوبہ فلوریڈا میں زندگی  مفلوج ہو کر رہ گئی ہے

981549
دنیا کے مختلف علاقوں میں بارشوں و طوفان کی تباہ کاریاں

متحدہ امریکہ اور کیوبا البرٹو طوفان کی   زد میں  آگئے۔

بھارت کے شمالی علاقوں کواپنی لپیٹ میں  لینے والا طوفان 47 افراد کی ہلاکت کا موجب بنا ہے۔

امریکی ریاستوں فلوریڈا اور میری لینڈ  میں شدید بارشوں کے  نقصانات کو دور کرنے کی کوششیں  کی جا رہی ہیں۔

طوفان و باد و باراں عمارتوں و گاڑیوں  کو نقصان  پہنچنے  کا بھی موجب  بنے۔

موسلا دھار بارشو ں کی بنا پر ہنگامی صورتحال کا اعلان کردہ صوبہ فلوریڈا میں زندگی  مفلوج ہو کر رہ گئی ہے۔

کیوبا میں بھی  موسلا دھار بارشوں  کے باعث   نہر میں  طغیانی آنے سے  مکانات زیر آب آگئے جبکہ ایک سو  سے زائد مکانات تباہ ہو گئے۔



متعللقہ خبریں