ایف بی آئی کے خلاف 2016 کے انتخابات میں مداخلت کی تفتیش کروائی جائے: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے محکمہ قانون سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ وفاقی تفتیشی ادارے" ایف بی آئی "کے خلاف سن  2016 کے صدارتی انتخابات میں  ممکنہ مداخلت  کی تحقیقات کرے

975372
ایف بی آئی کے خلاف 2016 کے انتخابات میں مداخلت کی تفتیش کروائی جائے: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے محکمہ قانون سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ وفاقی تفتیشی ادارے" ایف بی آئی "کے خلاف سن  2016 کے صدارتی انتخابات میں  ممکنہ مداخلت  کی تحقیقات کرے۔

ٹرمپ کی طرف سے یہ مطالبہ گزشتہ روز  ٹوئٹر پر کیا گیا۔

 دوسری طرف ٹرمپ کے وکیل نے کہا ہے کہ ان صدارتی انتخابات میں روسی مداخلت کے بارے میں تحقیقات کرنے والے خصوصی  کونسل رواں سال  ستمبر میں اس حوالے سے اپنی رپورٹ پیش کر سکتی ہے تاہم، یہ اسی صورت میں ممکن ہو گا اگر صدر ٹرمپ جولائی میں اس کونسل کے سامنے پیش ہونے کے لیے تیار ہو جائیں۔



متعللقہ خبریں