صومالیہ: فوجی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکراگئی،10 فوجی ہلاک

صومالیہ  کے علاقے زیریں   شبالہ  میں ایک فوجی گاڑی بارودی سرنگ کی زد میں آ گئی جس میں 10 فوجی ہلاک اور 2 شدید زخمی ہو گئے

968613
صومالیہ: فوجی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکراگئی،10 فوجی ہلاک

صومالیہ  کے علاقے زیریں   شبالہ  میں ایک فوجی گاڑی بارودی سرنگ کی زد میں آ گئی ۔

 اس واقعے میں  10 فوجی ہلاک اور 2 شدید زخمی ہو گئے۔

 بتایا گیا ہے کہ    اس واقعے کے بعد  حفاظتی قوتیں علاقے میں پہنچ گئی ہیں   جنہوں نے  ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لیا گیا ہے۔

 اس حملے  میں دہشت گرد تنظیم " الشباب "کے ملوث ہونے کا خدشہ ہے ۔



متعللقہ خبریں