آسٹریلیا:سیاحتی مقام پر گولیوں سے چھلنی 7 نعشیں برآمد،پولیس متذبذب

سٹریلیا میں ایک سیاحتی مقام سے 7 افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں ہیں جن کے جسموں پر گولیوں کے نشانات ہیں

968591
آسٹریلیا:سیاحتی مقام پر گولیوں سے چھلنی 7 نعشیں برآمد،پولیس متذبذب

آسٹریلیا میں ایک سیاحتی مقام سے 7 افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں ہیں۔

 مغربی آسٹریلیا کے قصبے  مارگریٹ ریور کے کنارے Osmington سے ملنے والی لاشوں کے جسموں پر گولیوں کے نشانات ہیں۔

 پولیس نے بتایا ہے کہ ملک کی تاریخ میں 22 سال  بعد پہلی مرتبہ کسی  واقعے میں اتنی بڑی تعداد میں لوگوں کو گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا ہے۔

 ہلاک شدگان میں تین بالغ اور چار بچے شامل ہیں۔

بتایا گیا ہے کہ اس واردات  کے اسباب  معلوم نہیں ہو سکے تاہم  تحقیقات   شروع کر دی گئی  ہیں۔



متعللقہ خبریں