امریکہ:آئل ریفائنری میں دھماکہ،6 افراد زخمی

یکی ریاست وسکونسن  میں ایک  آئل ریفائنری  میں دھماکہ ہوا جس میں 6 افراد زخمی ہو گئے

959779
امریکہ:آئل ریفائنری میں دھماکہ،6 افراد زخمی

امریکی ریاست وسکونسن  میں ایک  آئل ریفائنری  میں دھماکہ ہوا جس میں 6 افراد زخمی ہو گئے۔

بتایا گیا ہے کہ  یہ حادثہ  ہسکی انرجی نامی  ایک کمپنی کی ریفائنری  میں پیش آیا  جہاں لگی آگ پر قابو پا تے ہوئےزخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیاہے ۔

 حکام کا کہنا ہے کہ  دھماکے کے بعد  ریفائنری کی سڑکوں سے تیل  رسنے لگ گیا  جسے کنٹرول  میں لے لیا گیا  ہے ۔

امریکی میڈیا  کا کہنا ہے کہ ریفائنری  کو دھماکے سے قبل ضروری صفائی اور مرمت کےلیے بند کر دیا گیا تھا ۔



متعللقہ خبریں