صومالیہ:فٹ بال اسٹیڈئیم میں دھماکہ،5 افراد ہلاک 10 زخمی

صومالیہ میں ایک فٹ بال میچ کے دوران ہوئے بم دھماکے میں پانچ افراد ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے

950676
صومالیہ:فٹ بال اسٹیڈئیم میں  دھماکہ،5 افراد ہلاک 10 زخمی

صومالیہ میں ایک فٹ بال میچ کے دوران ہوئے بم دھماکے میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔

یہ دھماکہ  ساحلی  قصبے باراوے کے ایک اسپورٹس اسٹیڈیم میں ہوا۔

 حکام کے مطابق اس دھماکے میں 10 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

مقامی پولیس افسر محمد عدن نے حملے میں القاعدہ سے منسلک شدت پسند گروپ الشباب کے ملوث ہونے کا شبہ ظاہر کیا ہے۔

صومالیہ میں کھیلوں کے کسی اسٹیڈیم میں بم دھماکہ ہونے کا یہ پہلا واقعہ ہے



متعللقہ خبریں