عالمی برادری اسرائیل کی وحشیانہ کاروائیوں کا سد باب کروائے
یوان ِ صدر ،عوام کے پر امن مظاہروں کے خلاف قابض قوتوں کے قتل عام آپریشنز کی سختی سے مذمت کرتا ہے
946393
فلسطینی انتظامیہ نے عالمی برادری سے اسرائیلی وحشت اور جارحیت کو رکوانے کی اپیل کی ہے۔
فلسطینی خبر رساں ایجنسی وفا کی خبر میں واضح کیا گیا ہے کہ ایوان ِ صدر ،عوام کے پر امن مظاہروں کے خلاف قابض قوتوں کے قتل عام آپریشنز کی سختی سے مذمت کرتا ہے۔
فلسطین کے اقوام متحدہ، عرب لیگ اور یورپی یونین میں نمائندوں نے تمام تر عالمی طرفین کو اس حوالے سے ہنگامی کاروائی کرنے کی اپیل کی ہے تو کہا ہے کہ قابض قوتیں معصوم اور نہتے فلسطینیوں کو بلا وجہ قتل کر رہی ہیں۔
دریں اثناء غزہ کی وزارت صحت نے عالمی اداروں اور تنظیموں سے علاقے کے اسپتالوں کو قلیل مدت کے اندر ادویات اور طبی سازوسان کی رسد کرنے کی درخواست کی ہے۔
متعللقہ خبریں
امریکی ریاست نیو میکسیکو میں ایف۔35 طیارہ گر کر تباہ
پائلٹ کو اسپتال میں زیر علاج لے لیا گیا ہے اور اس کی حالت تشویشناک ہے