روس اور امریکہ تصادم کی جانب بڑھ رہے ہیں: اقوام متحدہ کی تشویش

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے کہا کہ دونوں ملک سرد جنگ سے بچنے  کیلئے  روابط  بہتر بنائیں

940939
روس اور امریکہ تصادم کی جانب بڑھ رہے ہیں: اقوام متحدہ کی تشویش

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ امریکہ  اور  روس تصادم کی جانب بڑھ رہے ہیں

سیکریٹری جنرل  انتونیو گوتیرش نے کہا کہ دونوں ملک سرد جنگ سے بچنے  کیلئے   روابط  بہتر بنائیں۔

خبر  کے مطابق،  انتو  نیو      گو تیرس  نے نیویارک میں میڈیا سے گفتگو میں  کہا کہ امریکہ اور روس کے تعلقات تیزی سے بگڑ ر ہے ہیں۔

 برطانیہ میں اعصاب شکن گیس حملے کے بعد دنوں ملکوں میں سرد جنگ کی صورتحال ہے۔

گوتیرش  نے   متنبہ کیا کہ اگر امریکہ  اورروس نے رابطے کے ذرائع بہتر نہیں بنائے تو صورتحال مزید خراب ہو سکتی ہے۔



متعللقہ خبریں