ٹرمپ۔ماکروں ٹیلیفون بات چیت،ترکی سے تعاون پر غور

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور فرانسیسی ہم منصب  امانویل ماکروں  کے درمیان ٹیلیفون پر  رابطہ ہوا جس میں ترکی  کے ساتھ تعاون کے پہلووں پر غور کیا گیا

938989
ٹرمپ۔ماکروں ٹیلیفون بات چیت،ترکی سے تعاون پر غور

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور فرانسیسی ہم منصب  امانویل ماکروں  کے درمیان ٹیلیفون پر  رابطہ ہو ا۔

 اس بات چیت میں دونوں سربراہوں نے   ترکی  کے ساتھ تعاون کے پہلووں پر غور کیا  ۔

اس  بارے میں ایک تحریری بیان جاری کیا گیا جس کے مطابق ، صدر ٹرمپ  نے  زور دیا کہ  شام کی صورت حال میں ترکی سے بھرپور تعاون  کی ضرورت ہے۔

  علاوہ ازیں بات چیت میں    امریکہ اور یورپی یونین کے درمیان تجارتی تعلقات میں فروغ  کے عزم کا بھی اظہار کیا گیا ۔



متعللقہ خبریں