روس کے شاپنگ مال میں آتشزدگی، ہلاک شدگان کی تعداد 52 تک جا پہنچی

س کے ایک شاپنگ مال میں آگ لگنے کی وجہ سے 52 افراد ہلاک   اور  41 بچوں سمیت 69 افراد لاپتہ ہیں جبکہ  درجنوں زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا

937314
روس کے شاپنگ مال میں آتشزدگی، ہلاک شدگان کی تعداد 52 تک جا پہنچی

روس کے ایک شاپنگ مال میں آگ لگنے کی وجہ سے 52 افراد ہلاک   اور  41 بچوں سمیت 69 افراد لاپتہ ہیں جبکہ  درجنوں زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

خبر  کے مطابق سائبیریا کے شہر کیمیروو کے ونٹر چیری نامی شاپنگ مال میں اچانک آگ لگ گئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے عمارت کے بڑے حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

آگ شاپنگ سینٹر کی بالائی منزل میں اس وقت  لگی  جب  سینما ہالز میں لوگ فلمیں دیکھ رہے تھے اور زیادہ تر ہلاکتیں دم گھٹنے کے باعث ہوئیں۔

ہلاک ہونیوالوں میں ۱۱ بچے بھی شامل ہیں۔



متعللقہ خبریں