میکسیکو، حملہ آوروں اور بحری پیادوں کے درمیان مسلح جھڑپ

مسلح حملہ  آوروں نے تاماؤ لی پاس صوبے  میں گشت کرنے والے بحری پیادوں پر  دھاک لگاتے ہوئے  فائر کھول دیا

937574
میکسیکو، حملہ آوروں اور بحری پیادوں کے درمیان مسلح جھڑپ

میکسیکو  میں گشت کرنے والے بحری پیادوں  اور مسلح حملہ آوروں کے درمیان جھڑپ میں 5 افراد ہلاک ہو گئے۔

حکام  کا کہنا ہے کہ مسلح حملہ  آوروں نے تاماؤ لی پاس صوبے  میں گشت کرنے والے بحری پیادوں پر  دھاک لگاتے ہوئے  فائر کھول دیا۔

علاقے کو بھیجی  گئی  اضافی پیادوں کی کمک   اور حملہ آوروں کے درمیان  جھڑپ میں ایک پیادہ اور 4 حملہ آور ہلاک  جبکہ 12 پیادے  زخمی ہو گئے۔

 



متعللقہ خبریں