وائٹ ہاوس: ٹرمپ ۔ ایردوان ملاقات میں باہمی تعاون کو مزید تقویت دیے جانے ہر اتفاق

سٹریٹیجک اور قریبی تعاون کو مزید تقویت     دیے جانے پر مطابقت

935785
وائٹ ہاوس: ٹرمپ ۔ ایردوان ملاقات میں باہمی تعاون کو مزید تقویت دیے جانے ہر اتفاق

صدر رجب طیب ایردوان  کی صدر امریکہ ڈونلڈ ٹرمپ سے  کل شام ٹیلی فونک ملاقات  کے حوالے سے وائٹ ہاؤس نے ایک اعلان جاری کیا ہے۔

وائٹ ہاؤس نے  اطلاع دی ہے کہ دونوں سربراہان نے  اس ملاقات میں باہمی مضبوط تعلقات پر زور دیا ہے۔

دونوں ملکوں کے تعلقات کو  متاثر کرنے والے  معاملات پر  بھی غور کیے جانے  کی وضاحت کرنے والے اعلامیہ میں   بتایا گیا ہے کہ سٹریٹیجک اور قریبی تعاون کو مزید تقویت     دیے جانے پر مطابقت قائم ہوئی ہے۔

علاوہ ازیں دونوں  رہنماؤں نے علاقائی معاملات پر بھی تبادلہ خیال کیا ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں