آسٹریلیا میں آتشزدگی،78 مکان تباہ متعدد مویشی ہلاک ہو گئے

آسٹریلیا کے صوبوں  وکٹوریا اور نیو ساوتھ ویلز  میں لگنے والی آگ کے نتیجےمیں  88 مکانات جل گئے اور متعدد مویشی ہلاک ہو گئے ہیں

932457
آسٹریلیا میں آتشزدگی،78 مکان تباہ متعدد مویشی ہلاک ہو گئے

آسٹریلیا کے  صوبوں  وکٹوریا اور نیو ساوتھ ویلز  میں لگنے والی آگ کے نتیجےمیں  88 مکانات جل گئے اور متعدد مویشی ہلاک ہو گئے ہیں۔

 دونوں صوبوں کے فائر بریگیڈ عملے کا کہنا ہے  کہ   اواخر ہفتہ  جھاڑیوں میں لگنے والی آگ  تیزی سے پھیل گئی جس سے وکٹوریا مین 18 اور نیو ساوتھ ویلز میں 70 مکانات جل گئے اور  متعدد مویشی ہلاک ہو گئے۔

 یاد رہے کہ ملکی تاریخ کی بد ترین آتشزدگی کا واقعہ سن 2009 میں  ریاست وکٹوریا میں پیش آیا تھا  جس کے نتیجے میں  173 افراد ہلاک اور 414 زخمی ہو گئے تھے ۔

 



متعللقہ خبریں