امریکہ "عفرین آپریشن "کو خراب کرنے کےلیے دہشتگردوں کو اسلحہ دے رہا ہے: روس

روس کا کہنا ہے کہ  امریکہ نے پی وائی ڈی دہشتگرد تنظیم کے زیر اثر علاقوں میں  20 کے قریب اڈے قائم رکھے ہیں

920671
امریکہ "عفرین آپریشن "کو خراب کرنے کےلیے دہشتگردوں کو اسلحہ دے رہا ہے: روس

روس کا کہنا ہے کہ  امریکہ نے پی وائی ڈی دہشتگرد تنظیم کے زیر اثر علاقوں میں  20 کے قریب اڈے قائم رکھے ہیں۔

 روس کی سلامتی کونسل  کے  نائب سیکریٹری  الیکسینڈر وینیڈیک ٹوف  کا کہنا ہے کہ  امریکہ دہشتگرد تنظیم  وائی پی جی   کی  قیادت کو جدید اسلحہ فراہم کر رہا ہے   جس کا  مقصد    ترکی کی جانب سے عفرین میں جاری آپریشن     کو  نقصان پہنچانا ہے ۔



متعللقہ خبریں