موزامبیک: کوڑا اکٹھا کرنے کا مرکز مسمار، 17 افراد ہلاک

مشرقی افریقہ کے ملک موزامبیک میں کوڑا اکٹھا کرنے والا مرکز مسمار ہونے کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک ہو گئے

913639
موزامبیک: کوڑا اکٹھا کرنے کا مرکز مسمار، 17 افراد ہلاک

مشرقی افریقہ کے ملک موزامبیک میں کوڑا اکٹھا کرنے والے مرکز  کے مسمار ہونے کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

نیشنل ریسکیو سروس  کے ترجمان لیونلڈو پلیمبے  نے جاری کردہ اعلان میں کہا ہے کہ شہر کے مرکز سے 9 کلو میٹر  دور واقع ہولینے کوڑا اکٹھا کرنے کے مرکز کی عمارت 2 دن کی لگاتار بارش کے نتیجے میں بیٹھ گئی۔

پلیمبے کے مطابق مرکز کے اطراف کے 7 گھر بھی   بیٹھ گئے ہیں اور ملبے تلے دبنے سے 17 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

حادثے کے بعد امدادی کام جاری ہیں۔



متعللقہ خبریں