نائیجیریا : مسلح حملے میں 18 افراد ہلاک

شمال مغربی نائیجیریا  میں ہونے والے ایک مسلح حملے میں  18 افراد ہلاک ہو گئے

911658
نائیجیریا : مسلح حملے میں 18 افراد ہلاک

شمال مغربی نائیجیریا  میں ہونے والے ایک مسلح حملے میں  18 افراد ہلاک ہو گئے۔

 یہ واقعہ  زامفارا   صوبے  میں واقع ایک دیہات میں پیش آیا  جہاں ایک مسلح  گروہ نے  اندھا دھند فائرنگ کر دی ۔

 واضح رہے کہ اس علاقے میں   چرواہوں اور کاشت کاروں کے درمیان  گاہے بگاہے   مسلح جھڑپیں ہوتی رہتی ہیں۔

 گزشت دنوں میں  بھی ایک مسلح واقعے میں  5 افراد ہلاک ہو گئے تھے ۔



متعللقہ خبریں