امریکہ نے 11 ممالک کے لیے اپنی ہجرت پالیسی تبدیل کردی

امریکہ نے 11 ممالک سے متعلق اپنی ہجرت پالیسی میں تبدیلی کر دی ہے جن کے نام واضح نہیں کیے گئے

899727
امریکہ نے 11 ممالک کے لیے اپنی ہجرت پالیسی تبدیل کردی

امریکہ نے 11 ممالک سے متعلق اپنی ہجرت پالیسی میں تبدیلی کر دی ہے۔

ان ممالک کےنام  و اضح نہیں کیے گئے البتہ خیا ل ہے کہ  ان میں  ایران،عراق،شام،صومالیہ،لیبیا ،مالی،مصر،سوڈان،یمن اور شمالی کوریا شامل ہو سکتے ہیں۔

 واضح رہے کہ  اس ہجرت پالیسی  پر عمل درآمد گزشتہ سال اکتوبر میں   قومی سلامتی    کے پیش نظر   کیا گیا تھا ۔

 



متعللقہ خبریں