یمن میں کشتی کے حادثے میں 30 افراد ہلاک

قوام متحدہ نے جمعے کے دن بتایا کہ یہ حادثہ تئیس جنوری کو اس وقت رونما ہوا، جب مہاجرین سے کچھا کھچ بھری ایک کشتی میں یہ افواہ پھیلی کہ کسی نے حملہ کر دیا ہے

897859
یمن میں کشتی کے حادثے میں 30 افراد ہلاک

یمن سے جبوٹی جانے والی کشتی   پر  فائرنگ  کی گئی  جس کے نتیجے میں ڈوبنے والی بوٹ میں سوار 30 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

اقوام متحدہ نے جمعے کے دن بتایا کہ یہ حادثہ تئیس جنوری کو اس وقت رونما ہوا، جب مہاجرین سے کچھا کھچ بھری ایک کشتی میں یہ افواہ پھیلی کہ کسی نے حملہ کر دیا ہے۔ اس کشتی میں ایک سو باون افراد سوار تھے، جن میں زیادہ تر کا تعلق صومالیہ اور ایتھوپیا سے تھا۔          



متعللقہ خبریں