شام میں موجود فوجی اڈوں کا تحفظ ہماری ذمے داری ہے:روس

روسی حکومت نے کہا ہے کہ شام میں اتنے روسی فوج موجود ہیں، جو وہاں روسی اڈوں کی حفاظت کر سکتے ہیں

884792
شام میں موجود فوجی اڈوں کا تحفظ ہماری ذمے داری ہے:روس

روسی حکومت نے کہا ہے کہ شام میں اتنے روسی فوج موجود ہیں، جو وہاں روسی اڈوں کی حفاظت کر سکتے ہیں۔

کریملن کے ترجمان پیسکوف  نے صحافیوں کو بتایا کہ شام میں تعینات روسی فوج  ملکی  مفادات پر ہونے والے ممکنہ دہشت گردانہ حملوں کا مقابلہ کرنے کے لیے کافی ہیں۔

 واضح رہے کہ  روسی وزارت دفاع نے کہا تھا کہ جنگجوؤں نے چھ جنوری کو شام میں واقع روسی فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی تھی



متعللقہ خبریں