امریکہ: مسلح حملے میں ایک ہی کنبے کے 4 افراد ہلاک

ریاست نیو جرسی کے علاقے لانگ برانچ میں ایک شخص کے مسلح حملے میں ایک ہی کنبے کے 4 افراد ہلاک ہو گئے

879555
امریکہ: مسلح حملے میں ایک ہی کنبے کے 4 افراد ہلاک

امریکہ کی ریاست نیو جرسی کے علاقے لانگ برانچ میں ایک شخص کے مسلح حملے میں ایک ہی کنبے کے 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

ماں، دادی، بچے اور ایک بالغ شخص کی ہلاکت کا سبب بنے والے حملے سے متعلق ایک 16 سالہ لڑکے کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ حملہ کنبے کے داخلی مسئلے کی وجہ سے کیا گیا ہے لہٰذا اجتماعی سطح پر کسی قسم کا خطرہ موضوع بحث نہیں ہے۔



متعللقہ خبریں