صدر ایردوان کا دورہ سوڈان،تعلقات کو مزید فروغ دینے پر اتفاق
ر رجب طیب ایردوان نے دورہ سوڈان کے دوران اپنے ہم منصب عمر البشیر کے ہمراہ ایک مشترکہ اعلامیے کا اعلان کیا
876116
صدر رجب طیب ایردوان نے دورہ سوڈان کے دوران اپنے ہم منصب عمر البشیر کے ہمراہ ایک مشترکہ اعلامیے کا اعلان کیا ۔
اس اعلامیے میں دو طرفہ حکمت عملی پر مبنی تعاون کونسل کے قیام کو تعلقات کے فروغ کے حوالے سے ایک اہم اقدام قرار دیا ۔
اعلامیے میں صدر ایردوان نے واضح کیا کہ اُن کے اس دورے سے دونوں ممالک کے درمیان تاریخی، ثقافتی اور سماجی روابط سمیت اقتصادی و تجارتی تعلقات کو بھی استحکام ملے گا۔
علاوہ ازیں سوڈانی صدر عمر البشیر نے بھی اس اعلامیے میں صدرایردوان کی عالمی و علاقائی سطح پر بحالی امن کےلیے کاوشوں کو سراہا ۔
متعللقہ خبریں
امریکی ریاست نیو میکسیکو میں ایف۔35 طیارہ گر کر تباہ
پائلٹ کو اسپتال میں زیر علاج لے لیا گیا ہے اور اس کی حالت تشویشناک ہے