برمی مسلمانوں کےلیے پیش کردہ قرارداد روس اور چین نے مسترد کر دی

بتایا گیا ہے کہ اسلامی تعاون تنظیم نے    برمی مسلمانوں کے لیے ایک قرارداد اقوام متحدہ میں پیش کی جسے 122 ممالک نے قبول  مگر  روس اور چین سمیت دیگر ممالک نے اسے مسترد کر دیا

875283
برمی مسلمانوں کےلیے  پیش کردہ قرارداد روس اور چین نے مسترد کر دی

چین اور روس نے  اقوام متحدہ میں روہنگیا مسلمانوں کےلیے پیش کردہ ایک   قرارداد کو مسترد کر دیا۔

بتایا گیا ہے کہ اسلامی تعاون تنظیم نے    برمی مسلمانوں کے لیے ایک قرارداد اقوام متحدہ میں پیش کی جسے 122 ممالک نے قبول  مگر  روس اور چین سمیت دیگر ممالک نے اسے مسترد کر دیا ۔

اس قرارداد  میں    طبی ملازمین کی  علاقے میں آمد ، پناہ گزینوں  کی بحفاظت  وطن واپسی اور  شہریت دینے سے متعلق  سفارشات  موجود تھیں جسے ،چین اور روس   سمیت،لاوس ، فلپائن،ویت نام ،شام  ،بیلاروس اور زمبابوے   نے  مسترد کیا ۔

یاد رہے کہ اب تک  ساڑھے 6 لاکھ روہنگیا   مسلمان  اپنا گھر بار چھوڑ   کر ہمسایہ ممالک میں پناہ لے چکے ہیں۔



متعللقہ خبریں