بحیرہ روم: تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی،31 افراد ہلاک
بحیرہ روم میں افریقی تارکین وطن کی ایک کشتی ڈوبنے سے 31 افراد ہلاک ہو گئے
855047
بحیرہ روم میں افریقی تارکین وطن کی ایک کشتی ڈوبنے سے 31 افراد ہلاک ہو گئے ۔
یہ حادثہ لیبیائی شہر طرابلس کے قریب سمندر میں پیش آیا جہاں ساحلی محافظوں نے 200 تارکین وطن کو بچا بھی لیا ہے ۔
واضح رہے کہ لیبیا نے 3 روز کے دوران 526 غیر قانونی تارکین وطن پکڑے ہیں۔
متعللقہ خبریں
فلپائن میں سمندری طوفان سے اموات کی تعداد 7 ہو گئی
طوفان سے 36 ہزار 143 افراد متاثر ہوئے اور 16 ہزار 426 افراد کو محفوظ مقامات کو منتقل کیا گیا