جزیرہ مانوس :مہاجرین کے خلاف کاروائی،پولیس زبردستی کیمپ میں گھس گئی
پاپوا نیو گنی کے مانوس جزیرے پر واقع مہاجرین کے حراستی مرکز کو خالی کرانے کی خاطر پولیس نے کارروائی شروع کر دی ہے
853314
پاپوا نیو گنی کے مانوس جزیرے پر واقع مہاجرین کے حراستی مرکز کو خالی کرانے کی خاطر پولیس نے کارروائی شروع کر دی ہے۔
تقریباً 300 مہاجرین اس کیمپ کو خالی نہیں کرنا چاہتے تاہم 1 ماہ قبل اس کیمپ کو بند کرنے کے اعلان کے بعد آج پولیس نے زبردستی ان مہاجرین کی دوسرے کیمپوں میں منتقلی کا عمل شروع کر دیا ہے۔
اس واقعے پر انسانی حقوق کے اداروں نے اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
متعللقہ خبریں
امریکہ سے غیر قانونی تارکین وطن کو ملک بدر کرنے والی پروازیں شروع
فوجی طیارے پر سواری کے لیے قطار میں کھڑے لوگوں کی تصوییں وائرل