ایتھیوپیا میں مسافر منی بس الٹ گئی،21 افراد ہلاک

ایتھیوپیا میں ایک مسافر منی بس الٹنے سے 21 افراد ہلاک ہو گئے

847739
ایتھیوپیا میں مسافر منی بس  الٹ گئی،21 افراد ہلاک

ایتھیوپیا میں ایک مسافر منی بس الٹنے سے 21 افراد ہلاک ہو گئے۔

 سرکاری خبر رساں ایجنسی  ENA کے مطابق ، یہ حادثہ شمالی صوبے  تیغرائے     میں پیش آیا  جہاں  یہ  منی بس  ڈرائیور  کے قابو سے باہر ہو گئی   ۔

بتایا گیا ہے کہ بس  میں گنجائش سے زیادہ  افراد سوار تھے جن میں سے 21   ہلاک ہو گئے



متعللقہ خبریں