ماسکو: خفیہ ایجنسی کی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی،3 افراد ہلاک

ماسکو  میں روسی خفیہ ایجنسی  کی ایک عمارت  میں آگ  بھڑک اٹھی جس  کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے

844328
ماسکو: خفیہ ایجنسی کی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی،3 افراد ہلاک

 ماسکو  میں روسی خفیہ ایجنسی    کی ایک عمارت  میں آگ  بھڑک اٹھی جس  کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے۔

 روسی خبر رساں ایجنسی تاس کے مطابق  یہ حادثہ گزشتہ شام کو پیش آیا  جس پر قابو پا لیا گیا ہے  جبکہ  عمارت میں موجود 7 افراد کو  بھِ بچا لیا گیا ہے۔

 آگ لگنے کی وجہ   معلوم کی جا رہی ہے ۔



متعللقہ خبریں