نائجیریا: مسلح حملے میں 11 افراد ہلاک 4 زخمی

وسطی نائیجیریا  میں ہونے والے مسلح حملے  میں 11 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے

843286
نائجیریا: مسلح حملے میں 11 افراد ہلاک 4 زخمی

وسطی نائیجیریا  میں ہونے والے مسلح حملے  میں 11 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے۔

یہ واقعہ  صوبہ پلاٹیو  میں واقع دیہات ریوم میں پیش آیا  جہاں  لوگ بازار سے خریداری پر واپس گھروں کو جا رہے تھے۔

 پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ علاقے میں وقتاً فوقتاً چرواہوں اور کسانوں کے درمیان جھڑپیں ہوتی رہتی ہیں جہاں گزشتہ مہینے بھی  ایک مسلح حملے میں 29 افراد ہلاک ہو گئے تھے ۔



متعللقہ خبریں