ٹرمپ کی ہیلری کلنٹن پر کڑی نکتہ چینی

صدارتی انتخابات سے پیشتر  پرائمری انتخابات میں ڈیموکریٹس کی دو شخصیات سابق وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن اور ورمونٹ کے سینیٹر   برنی سینڈرز کیے درمیان رقابت  کے حوالے سے اہم  دعوے

840610
ٹرمپ کی ہیلری کلنٹن پر کڑی نکتہ چینی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 12 دنوں پر محیط دورہ ایشیا سے قبل اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ایک اعلان  جاری کیا  جس میں انہوں نے 8 نومبر سن 2016 کو منعقدہ صدارتی انتخابات  میں اپنی حریف ہیلری کلنٹن پر کڑی نکتہ چینی کی۔

انہوں نے  صدارتی انتخابات سے پیشتر  پرائمری انتخابات میں ڈیموکریٹس کی دو شخصیات سابق وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن اور ورمونٹ کے سینیٹر   برنی سینڈرز کے درمیان رقابت  کے حوالے سے اہم  دعوے کیے ہیں۔

انہوں نے ان دعووں میں ہیلری کو دھوکہ باز کہا اور پرائمری انتخابات میں حیلہ بازی سے کام لینے  کا  مورد الزام ٹہرایا ہے۔

 



متعللقہ خبریں