شمالی کوریا کے لیڈراپنی اہلیہ اور بہن کے ہمراہ کاسمیٹک فیکٹری میں

شمالی کوریا  کے لیڈر کِم یانگ اُن ، ان کی اہلیہ رِی اور بہن کِم یو یانگ  کی کاسمیٹک فیکٹری میں گھومتے ہوئے اتاری گئی تصاویر کو سرکاری میڈیا KCNA کی طرف سے شائع کیا گیا

837126
شمالی کوریا کے لیڈراپنی اہلیہ اور بہن کے ہمراہ  کاسمیٹک فیکٹری میں

شمالی کوریا کے لیڈر' کِم یانگ اُن' کو شاذ و نادر میڈیا  میں نظر آنے والی اپنی اہلیہ اور بہن کے ساتھ  ایک کاسمیٹک فیکٹری میں دیکھا گیا۔

شمالی کوریا  کے لیڈر کِم یانگ اُن ، ان کی اہلیہ رِی اور بہن کِم یو یانگ  کی کاسمیٹک فیکٹری میں گھومتے ہوئے اتاری گئی تصاویر کو سرکاری میڈیا KCNA کی طرف سے شائع کیا گیا ہے۔

تصاویر میں کِم یانگ اُن کی اہلیہ پھولدار لباس میں ملبوس ہیں اور ساتھ میں ان کی 20 سالہ بہن ہیں جو لیبر پارٹی کے سیاسی بیورو میں فرائض ادا کرتی ہیں۔



متعللقہ خبریں