جارجیا میں واقع امریکی فوجی اڈے پر خاتون نے فائرنگ کردی

جارجیا میں قائم امریکی فوجی  اڈے پر ایک نا معلوم خاتون  نے فائرنگ کر دی جس میں کسی کے  ہلاک یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی

833345
جارجیا  میں واقع امریکی فوجی اڈے پر خاتون نے فائرنگ کردی

جارجیا میں قائم امریکی فوجی  اڈے پر ایک نا معلوم خاتون  نے فائرنگ کر دی ۔

 فورٹ اسٹیورٹ نامی اس اڈے پر پیش آنے والے اس واقعے میں  کسی کے  ہلاک یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔

پولیس نے اس واقعے کی   تفتیش شروع کر دی ہے ۔



متعللقہ خبریں