ارجنٹائن وسط مدتی انتخابات: صدر ماکری کی کامیابی

ارجنٹائن ميں صدر موريسيو ماکری نے گزشتہ روز منعقدہ انتخابات ميں کاميابی حاصل کر لی ہے جن پر ملک کے 23 ميں سے13 صوبوں نے اعتماد کا اظہار کیا ہے

832306
ارجنٹائن وسط مدتی انتخابات: صدر ماکری کی کامیابی

ارجنٹائن ميں صدر موريسيو ماکری  نے گزشتہ   روز منعقدہ انتخابات ميں کاميابی حاصل کر لی ہے۔

ابتدائی نتائج کے مطابق، ما کری نے ملک کے 23 ميں سے13 صوبوں ميں کاميابی حاصل کی۔

انتخابات ميں ووٹ ڈالنے کا  تناسب78 فيصد رہا۔

ان  وسط مدتی  انتخابات کو ماکری کی دو سالہ حکومت کے ريفرنڈم کے طور پر ديکھا جا رہا ہے۔

 وہ ملک ميں وسيع پيمانے پر اقتصادی اصلاحات کرنا چاہتے ہيں تاہم 257 رکنی  پارلیمان ميں ان کے پاس صرف 87 نشستیں ہیں۔



متعللقہ خبریں