برلن میں 250 کلوگرام وزنی بم برآمد،علاقہ خالی کروالیا گیا

جرمن دارالحکومت برلن  میں  ایک پرانے ریلوے اسٹیشن کے قریب جاری کھدائی  کے دوران 250 کلو گرام  وزنی بم برآمد ہوا جو کہ دوسری جنگ عظیم کے دوران پھینکا گیا تھا

819086
برلن میں 250 کلوگرام وزنی بم برآمد،علاقہ خالی کروالیا گیا

جرمن دارالحکومت برلن  میں  ایک پرانے ریلوے اسٹیشن      کے قریب جاری کھدائی  کے دوران   250 کلو گرام  وزنی بم برآمد ہوا   جو کہ دوسری جنگ عظیم کے دوران پھینکا گیا تھا ۔

 برلن پولیس نے  بم کو ناکارہ بنانے  کےلیے  10 ہزار مکینوں کو   محفوظ مقام پر بھجوا تےہوئے  سڑکیں اور گلیوں کے راستے  بند  دیئے۔

 یاد رہے کہ اس سے پیشتر بھی فرینکفرٹ میں بھی ایسا ہی ایک بم برآمد کیا گیا تھا



متعللقہ خبریں