افغانستان کےحالیہ آپریشن کےدوران معصوم شہری بھی زد میں آئے:پینٹاگون کا اعتراف

امریکی محکمہ دفاع  پینٹاگون  نے  اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ افغانستان میں   دہشتگردوں  پر حملوں کی زد میں غلطی سے  معصوم شہریوں کو بھی نشانہ بنایا گیا

815782
افغانستان  کےحالیہ آپریشن کےدوران معصوم شہری بھی زد میں آئے:پینٹاگون کا اعتراف

امریکی محکمہ دفاع  پینٹاگون  نے  اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ افغانستان میں   دہشتگردوں  پر حملوں کی زد میں غلطی سے  معصوم شہریوں کو بھی نشانہ بنایا گیا ۔

 اس بات کا انکشاف  امریکہ اور اس کے اتحادی ممالک کی  جانب سے جاری ایک  فضائی آپریشن کے دوران  معصوم شہریوں کی ہلاکت کے بعد ہوا ۔

حکام کا کہنا ہے کہ اس بارے میں تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں جس میں  ایک شہری ہلاک اور 4 زخمی   ہو ئے تھے ۔



متعللقہ خبریں