یورپی یونین اقوام متحدہ سے بعض اصلاحات طلب کرتی ہے: ٹسک

یورپی یونین کونسل کے صدر  ڈونالڈ ٹسک  نے  کہا ہے کہ ہماری تنظیم کچھ عرصے اپنا وقار کھو چکی ہے  جسے بحال کرنے کےلیے اقوام متحدہ بعض اصلاحات نافذ کرے

811378
یورپی یونین اقوام متحدہ سے بعض اصلاحات طلب کرتی ہے: ٹسک

یورپی یونین اقوام متحدہ سے بعض اصلاحات کی طالب ہے ۔

 یورپی یونین کونسل کے صدر  ڈونالڈ ٹسک  نے  کہا ہے کہ ہماری تنظیم کچھ عرصے اپنا وقار کھو چکی ہے  جسے بحال کرنے کےلیے اقوام متحدہ بعض اصلاحات نافذ کرے کیونکہ ہمیں  عالمی تنازعات ، خشک سالی، پناہ گزینی  ،دہشت گردی اور جوہری  اسلحے جیسے مسائل در پیش ہیں  جن میں معاونت ضروری ہے ۔

 ٹسک نے کہا کہ اقوام متحدہ  مشترکہ فیصلوں   پر عمل درآمد کرنے کا واحد راستہ ہے    جس نے  11 ستمبر کو  شمالی  کوریا پر پابندیاں عائد کرتےہوئے اس بات کا ثبوت دیا ہے   کہ وہ تاحال عالمی مفادات میں فیصلہ کرنے کی قوت رکھتی ہے۔

 



متعللقہ خبریں