میانمار کی صورت حال امریکہ کےلیے باعث تشویش ہے:ترجمان وائٹ ہاوس
ترجمان وائٹ ہاوس سارا سینڈرز نے میانمارمیں روہنگیا مسلمانوں پر تشدد میں اضافہ کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں طرف سے حملہ بہت ہی پریشان کن ہے
805305
امریکہ نے میانمارمیں روہنگیا مسلمانوں پر تشدد میں اضافے کی سخت مذمت کی ہے۔
ترجمان وائٹ ہاوس سارا سینڈرز نے میانمارمیں روہنگیا مسلمانوں پر تشدد میں اضافہ کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں طرف سے حملہ بہت ہی پریشان کن ہے.
ترجمان نے کہا کہ میانمار کے موجودہ بحران سے امریکہ کو بہت پریشانی ہوئی ہے اور روہنگیا مسلمانوں پر تشدد فوری طور پر بند ہونا چاہئیے۔
متعللقہ خبریں
امریکی ریاست نیو میکسیکو میں ایف۔35 طیارہ گر کر تباہ
پائلٹ کو اسپتال میں زیر علاج لے لیا گیا ہے اور اس کی حالت تشویشناک ہے