امریکہ:فائرنگ کا واقعہ،7افراد ہلاک،ملزم بھی مارا گیا

یہ  واقعہ ٹیکساس کے شمالی علاقے میں پیش آیا جہاں مسلح شخص نے فائرنگ کر کے 7 افراد کو ہلاک کر دیاجبکہ جوابی کارروائی میں  وہ خود بھی مارا گیا

804583
امریکہ:فائرنگ کا واقعہ،7افراد ہلاک،ملزم بھی مارا گیا

امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک ہوگئے۔

خبر کے مطابق،یہ  واقعہ ٹیکساس کے شمالی علاقے میں پیش آیا جہاں مسلح شخص نے فائرنگ کر کے 7 افراد کو ہلاک کر دیاجبکہ جوابی کارروائی میں  وہ خود بھی مارا گیا ۔

اس  واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور امدادی ٹیمیں  موقع پر پہنچ گئیں اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ۔

 بتایا گیا ہے کہ  نعشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔



متعللقہ خبریں