نائجیریا، بوکو حرام نے حملہ کرتے ہوئے 9 افراد کو ہلاک کر دیا

نائیجیرین صدر محمد بخاری  کا کہنا ہے کہ بوکو حرام کے خلاف  جدوجہد  کو مزید تقویت دی جائیگی

803960
نائجیریا، بوکو حرام نے حملہ کرتے ہوئے 9 افراد کو ہلاک کر دیا

شمالی مشرقی نائیجریا میں دہشت گرد تنظیم بوکو حرام  کے حملے میں 9 افراد ہلاک ہو گئے۔

صوبہ بورنو میں منظم شکاری یونین کے سیکرٹری جنرل بونو بخار  نے اخباری نمائندوں کو بتایا ہے  کہ بوکو حرام کے عسکریت پسندوں نے  مائدی غوری شہر پر حملہ کرتے ہوئے جانیں لی ہیں، جبکہ  اس نے  9 مغویوں کو بھی موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔

نائیجیرین صدر محمد بخاری  کا کہنا ہے کہ بوکو حرام کے خلاف  جدوجہد  کو مزید تقویت دی جائیگی۔

 



متعللقہ خبریں