جمہوریہ کونگو میں بارشوں سے جانی نقصان 200 سے زیادہ

کے شمال مشرقی   شہر تارا   میں  مٹی کے تودوں تلے دبنے والوں کی تلاش کے لیے امدادی کاروائیاں نکتہ  پذیر ہو گئی ہیں

793728
جمہوریہ کونگو میں بارشوں سے جانی نقصان 200 سے زیادہ

اطلاع کے مطابق جمہوریہ  کونگو  میں گزشتہ ہفتے موسلا دھار بارشوں کے باعث   مٹی کے تودے گرنے سے   ہلاک شدگان کی تعداد  200 سے بھی تجاوز کر چکی ہے۔

صوبہ عطوری کے ایک حکومتی افسر  پیسیفک   کیٹا کا کہنا ہے کہ ملک کے شمال مشرقی   شہر تارا   میں  مٹی کے تودوں تلے دبنے والوں کی تلاش کے لیے امدادی کاروائیاں نکتہ  پذیر ہو گئی ہیں۔جس کا یہ مطلب  ہے کہ ہلاک شدگان کی تعداد 200 سے بھی زیادہ ہے،  قدرتی آفت کے بعد متاثرہ علاقوں میں وبائی  امراض کا سد باب کرنے   کے لیے صفائی   کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں