شمالی کوریا سے مذاکرات کےلیے تیار ہیں مگر ایک شرط پر:ٹلرسن

امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے کہا ہے کہ امریکہ شمالی کوریا سے مذاکرات کے لیے تیار ہے مگر اس کےلیے صدر جونگ اُن کو رویے میں لچک پیدا کرنا ہوگی

790657
شمالی کوریا سے مذاکرات کےلیے تیار ہیں مگر ایک شرط پر:ٹلرسن

امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے کہا ہے کہ امریکہ شمالی کوریا سے مذاکرات کے لیے تیار ہے۔

 انہوں نے  گزشتہ روز  واشنگٹن میں صحافیوں کو بتایا کہ مذاکراتی دور شروع کرنے کا دراومدار کم جونگ ان پر ہے۔

واضح رہے کہ   شمالی کوریا  کی طرف سے امریکی جزیرے گوام پر حملہ کرنے کے منصوبے کو ملتوی کر دیا گیا ہے جس کے بعد ٹلرسن نے یہ بیان جاری کیا ہے تاہم،امریکی وزیر خارجہ  نے کہا کہ مذاکرات سے قبل شمالی کوریا  کو اپنا جوہری اور میزائل پروگرام ترک کرنا ہوگا۔



متعللقہ خبریں