وینیزویلا میں جاری سیاسی بحران کے جواب میں فوجی کاروائی کا متبادل  بھی زیر غور: صدر ٹرمپ

وینیزویلا میں صدر نکولاس مادورو کی جانب سے اپوزیشن کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے تناظر میں امریکا نے کاراکس حکومت کے خلاف پابندیاں بھی نافذ کر دی ہیں

788589
وینیزویلا میں جاری سیاسی بحران کے جواب میں فوجی کاروائی کا متبادل  بھی زیر غور: صدر ٹرمپ

متحدہ امریکہ کے صدر    ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ وینیزویلا میں جاری سیاسی بحران کے جواب میں فوجی کاروائی کرنے  کا متبادل  بھی زیر غور ہے۔  

وینیزویلا میں صدر نکولاس مادورو کی جانب سے اپوزیشن کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے تناظر میں امریکا نے کاراکس حکومت کے خلاف پابندیاں بھی نافذ کر دی ہیں۔ واشنگٹن حکام کے مطابق مادورو ایک ’آمر‘ ہیں، جو اپنے خلاف اٹھنے والی ہر آواز دبا رہے ہیں۔ ٹرمپ نے اپنے ایک تازہ بیان میں کہا تھا کہ وینیزویلا کے حوالے سے متعدد امکانات بہ شمول عسکری مداخلت پر غور کیا جا رہا ہے۔



متعللقہ خبریں