روسی صدر آپ کا شکریہ ،ہمارا خرچہ کم کر دیا: ٹرمپ
امریکی صدر نے کہا کہ روسی صدر کا میں شکریہ ادا کرنا چاہوں گا کیونکہ اُن کی وجہ سے امریکی خزانے پراخراجات کا بوجھ مزید کم ہوا ہے۔انہوں نے امریکی سفارت کاروں کو نکال کر اخراجات میں کمی پر ہماری مدد کی ہے
788019
![روسی صدر آپ کا شکریہ ،ہمارا خرچہ کم کر دیا: ٹرمپ](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/5322/21e1/2612/596f3606895c9.jpg?time=1719139471)
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے روس سے امریکی سفارت کاروں کی بے دخلی پر پوٹین کا شکریہ ادا کیا ہے۔
امریکی صدر نے کہا کہ روسی صدر کا میں شکریہ ادا کرنا چاہوں گا کیونکہ اُن کی وجہ سے امریکی خزانے پر اخراجات کا بوجھ مزید کم ہوا ہے ۔انہوں نے امریکی سفارت کاروں کو نکال کر اخراجات میں کمی پر ہماری مدد کی ہے ۔
یاد رہے کہ روسی صدر پوٹین نے امریکی پابندیوں کے جواز میں روس میں متعین 755 امریکی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا حکم دیا تھا ۔
متعللقہ خبریں
![چین میں سیلاب کی تباہ کاریاں،47 افراد ہلاک](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/c4c2/e712/c205/6677babf3d33c.jpg?time=1719139471)
چین میں سیلاب کی تباہ کاریاں،47 افراد ہلاک
چین کے صوبے گوانگ ڈونگ میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 47 ہو گئی ہے