اقوام متحدہ سے شام کو امدادی سازو سامان کی ترسیل

16 ٹریلروں پر مشتمل امدادی سامان کو عدلیب اور گرد و نواح کے دیہاتوں کے احتیاج مندوں میں تقسیم کیا جائیگا

780777
اقوام متحدہ سے شام کو امدادی سازو سامان کی ترسیل

اقوام متحدہ نے  شامی شہر عدلیب کو 16 ٹریلروں پر انسانی امدادی سامان بھیجا ہے۔

اقوام متحدہ  کا امدادی  سامان  لادے گئے 16 ٹریلر براستہ  ترکی   شام میں داخل ہوئے ہیں۔

بتایا گیا ہے کہ  اس سامان کو عدلیب اور جوار کے  دیہاتوں  کے احتیاج مندوں  میں  تقسیم کیا جائیگا۔

 



متعللقہ خبریں