امریکہ: 17 سالہ مسلم دوشیزہ آہ و سسکیوں میں سپردخاک،مسلم برادری متذبذب

امریکہ میں واقع  آدم سینٹر  جامع مسجد  کے باہر  سحری کے وقت قتل کی جانے والی 17 سالہ مسلم دوشیزہ  نبرہ حسنین    کو سپرد خاک کر دیا گیا

757527
امریکہ: 17 سالہ مسلم دوشیزہ آہ و سسکیوں میں سپردخاک،مسلم برادری متذبذب
nabra.jpg
nabra.jpg
nabra.jpg

امریکہ میں واقع  آدم سینٹر  جامع مسجد  کے باہر  سحری کے وقت قتل کی جانے والی 17 سالہ مسلم دوشیزہ  نبرہ حسنین    کو سپرد خاک کر دیا گیا ۔

 نبرہ کی نماز جنازہ  ظہر کے وقت ادا کی  گئی جس میں  مسلم برادری     کی  کثیر تعداد نے شرکت کی اور جسے مختلف ٹی وی چینلز پر براہ راست نشر کیا  گیا  ۔

اس موقع پر پولیس  کی بھاری نفری بھی موجود تھی  ۔

 مقتولہ   کے اہل خانہ  نے  خاص طور سے  پریس مندوبین کو  آخری رسومات میں شرکت سے روکنے کی درخواست کی تھی جسے قبول  کرلیا گیا تھا۔

 یاد رہے کہ امریکہ میں  کافی عرصے سے مسلمانوں کے خلاف اقدام قتل اور  زیادتی کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے۔



متعللقہ خبریں