ہیلی شامی مہاجرین کی صورت حال جاننے کیلیے ترکی اور اردن کا دورہ کریں گی

م متحدہ میں  امریکہ کی مستقل نمائندہ  نکی ہیلی   ترکی اور اردن کا دورہ کریں گی جس میں وہ شامی مہاجرین  کی آباد کاری    کےلیے ممکنہ امریکی  امداد  کے بارے میں  بات چیت کریں گی

734632
ہیلی شامی مہاجرین کی صورت حال جاننے کیلیے ترکی اور اردن کا دورہ کریں گی

اقوام متحدہ میں  امریکہ کی مستقل نمائندہ  نکی ہیلی   ترکی اور اردن کا دورہ کریں گی ۔

 ہیلی یہ دورے 19 تا 25  مئی کے درمیان کریں گی   جو کہ  دونوں ممالک کے اعلی حکام سے  شامی مہاجرین  کی آباد کاری    کےلیے ممکنہ امریکی  امداد  کے بارے میں  بات چیت کریں گی ۔

 واضح رہے کہ   ترکی میں اس وقت 3 ملین جبکہ اردن مین  6 لاکھ 59 ہزار شامی مہاجرین آباد ہیں۔



متعللقہ خبریں