ترکی کے رد عمل پر امریکہ کا الٹا قدم

ترکی کی  شام سے ملحقہ جنوبی سرحدیں  یورپ کی  جنوبی سرحدیں  بھی ہیں، ہم ان کی حفاظت کے  لیے  انتہائی  قریبی  تعاون کے ساتھ کام کریں گے

729651
ترکی کے رد عمل پر امریکہ کا الٹا قدم

 

ترکی کے رد عمل  نے پینٹا گون کو پیچھے قدم ہٹانے پر  مجبور کیا ہے۔

امریکی  وزیر دفاع جیمز میٹس نے     دہشت گرد تنظیم PKK  کی شام میں شاخ  وائے پی جی   کو اسلحہ کی امداد  فراہم کرنے پر مبنی قرار داد  پر   اپنے  خدشات کو بیان کرنے  والے ترکی   کو ضمانت دی ہے۔

لتھوانیا کے دورے پر موجود    ماٹیس نے اس  حوالے سے  ایک اعلان  جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ "ہم اس حوالے سے ترکی کے تمام تر خدشات اور اندیشوں کو دور کریں گے۔ "

ان کا کہنا تھا کہ ترکی کی  شام سے ملحقہ جنوبی سرحدیں  یورپ کی  جنوبی سرحدیں  بھی ہیں، ہم ان کی حفاظت کے  لیے  انتہائی  قریبی  تعاون کے ساتھ کام کریں گے۔

 



متعللقہ خبریں