امریکہ، ایوان نمائندگان نئے سال کے بجٹ کی منظوری پر اتفاق قائم کرنے سے قاصر

اگر  بجٹ مذاکرات  مصالحت  قائم ہوئے بغیر  نکتہ پذیر ہوئے تو پھر سرکاری  اداروں کو اپنے  دروازے بند کرنے پڑیں  گے

722905
امریکہ، ایوان نمائندگان نئے سال کے بجٹ کی منظوری پر اتفاق قائم کرنے سے قاصر

متحدہ  امریکہ میں  بجٹ مذاکرات  کا بحران   طول پکڑتا جا رہا ہے۔

اس حوالے سے مذاکرات  آج آخری دن ہے تو تا حال مصالحت قائم نہ  کیے جا سکنے پر ایوان ِ نمائندگان اور سینٹ نے عبوری بجٹ کی منظوری دے دی ہے۔

اگر  یہ مذاکرات  مصالحت  قائم ہوئے بغیر  نکتہ پذیر ہوئے تو پھر سرکاری  اداروں کو اپنے  دروازے بند کرنے پڑیں  گے۔

اس چیز کا سد باب کرنے کے زیر مقصد امریکی ایوان نمائندگان  نے عبوری مسودہ بجٹ کی 30 ووٹوں کے مقابلے  میں  382 ووٹوں سے منظوری دے دی ہے۔

اس طرح اصلی بجٹ کی  منظوری  کے  امور   پر کام  کرنے کے لیے  مزید ایک ہفتے کی مہلت مل گئی ہے۔

ٹرمپ کے دور صدارت کے ایک سو دن پورے ہونے سے   قبل ہی  وفاقی  حکومت کے دروازے  پر تالہ  ڈالنے صدر  کی حیثیت سے اپنا نام  امریکی تاریخ میں قلم بند کروانے  کی عدم خواہش  رکھنے والے ٹرمپ کے اس مسودہ بجٹ پر دستخط نہ کرنے کو قطعی نگاہ سے دیکھا جا رہا ہے۔

 



متعللقہ خبریں