روس ایٹمی ہتھیاروں میں کمی کرنے کے موضوع پربحث کرنے کے لیے تیار ہے : لاوروف

روس کے وزیر خارجہ سرگے لاوروف نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایٹمی ہتھیاروں میں کمی کرنے کے موضوع پربحث کرنے کے لیے تیار ہے ۔

697676
روس ایٹمی ہتھیاروں میں کمی کرنے کے موضوع پربحث کرنے کے لیے تیار ہے : لاوروف

روس کے وزیر خارجہ سرگے لاوروف نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایٹمی ہتھیاروں میں کمی کرنے کے موضوع پربحث کرنے کے لیے تیار ہے ۔

 روسی خبر ایجنسی کیمطابق لاوروف   نے کہا ہے کہ وہ ایٹمی ہتھیاروں میں  تخفیف کے موضوع پر بات چیت  کے لیے تیار  ہیں لیکن  تمام تر  حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے ہی مذاکرات ہو سکتے ہیں ۔  صرف سٹریٹیجک حملے کو اسلحے میں کمی  سے محدود نہیں کیا جا سکتا ۔  تمام ایٹمی ہتھیاروں کوختم کرنے کا ابھی وقت نہیں آیا ہے ۔

 یاد  رہے کہ  2009  میں  امریکہ  کےصدر براک  اوباما اور  ڈیمٹری میدویدیف  نے  ایٹمی ہتھیاروں کی تعداد کو نصف کرنے کے معاہدے پر دستخط کیے تھے اور  اس معاہدے کو نیو سٹارٹ کا نام دیا گیا تھا ۔



متعللقہ خبریں