عبوری دور کے لیے ساڑھے 6 ملین ڈالر کا عطیہ

ٹرمپ فار امریکہ نامی انجمن کو دیے جانے والے عطیے کا ایک بڑا حصہ 8 نومبر کے انتخابات کے بعد جمع کیا جانا باعث توجہ ہے۔ اس امداد کے تقریباً 4٫6 ملین ڈالر کو خرچ کر دیا گیا ہے

679352
عبوری دور کے لیے ساڑھے 6 ملین ڈالر کا عطیہ

اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  نے  ٹرانزٹ دور  کے لیے   تقریباً ساڑھے ملین ڈالر کا عطیہ جمع کیاہے۔

امریکی  عمومی خدمات     انتظامیہ  کو پیش کردہ   سرکاری دستاویز  کے مطابق  ٹرمپ اور ان کی ٹیم نے   ٹرانزٹ دور   کی سرگرمیوں  کے    لیے 15 فروری سے ابتک ساڑھے  چھ ملین ڈالر کا عطیہ جمع کیا  ہے۔

ٹرمپ فار امریکہ   نامی   انجمن کو دیے  جانے والے عطیے کا   ایک بڑا حصہ 8 نومبر کے انتخابات کے بعد  جمع کیا جانا  باعث  توجہ ہے۔

اس امداد  کے تقریباً 4٫6 ملین  ڈالر کو خرچ کر دیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ ہیلری کلنٹن نے  تقریباً 752 ملین ڈالر  کا  عطیہ جمع کیا تھا۔ٹرمپ   نے 382 ملین ڈالر خرچ کیے تھے۔

 

 

 



متعللقہ خبریں